Saturday, November 21, 2015

Goolam Kadir & Co. Sialkot 1850 .



The famous biggest general store of northern india (sialkot ). From military officers to Maharaja of Kashmir and from sialkot club to shimla mess each thing is purchased from here. Goolam kadir was so popular when it comes the time of laying foundation stone of Clock Tower of Sialkot, only two names were there Seth Rai Bahader & Goolam Kadir. In 1980 property disputes ends the Goolam Kadir & Sons. 

پرانے لوگوں سے بات چیت ہوئی تو معلوم پڑا کہ غلام قادر اینڈ سنز، شمالی ہندوستان کا سب سے بڑا 
جنرل سٹور ہوا کرتا تھا۔ چھاؤنی کے افسران سے کشمیر کے مہاراجہ تک اور سیالکوٹ کے کلب سے شملہ کے میس تک تمام سامان یہیں سے خریدا جاتا تھا۔
غلام قادر سیالکوٹ کی اتنی مقبول شخصیت تھے کہ جب گھنٹہ گھر کی بنیاد رکھنے کا وقت آیا تو سارے شہر سے صرف دو نام متفقہ طور پہ سامنے آئے۔ سیٹھ رائے بہادر اور غلام قادر۔ سن ۱۹۸۰میں جائداد کے جھگڑے اتنے بڑھے کہ غلام قادر اینڈ سنز بند ہو گئی۔ کسی کی زندگی کا سرمایہ کسی کی یادوں کے سرمائے کو نگل گیا


No comments:

Post a Comment